Archive | March 2015

You are browsing the site archives by date.

ہم بھی جاسوس ہیں…جنوری 2015 میں پاکستان میں پٹرول کا بحران

عمران  سیریز ہم بچپن سے پڑھ رہے ہیں ۔ اس  بناء پر  جاسوسی سے ہمارا شغف  اتفاقیہ نہیں ہو سکتا ۔ اتفاق سے ہمارا حقیقی نام بھی عمران ہی ہے  مگر  ہمارے   ریکارڈ میں جاسوسی سے متعلق کوئی کارنامہ نہیں۔ نہ ہم نے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگائی   نہ ہی لیبارٹری  تباہ کر کے  گولیوں […]

Rate this:

کچھ جماعتیں، کچھ قائدین

قارئین کرام آپ کو پاکستان کی چند اہم سیاسی جماعتوں سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ تعارف تو ہم نے بیرون ملک مقیم ان دوستوں کے لئے لکھا ہے جو پاکستان کے حالات کے متعلق متجسس ہیں اور ہماری سیاسی صورتحال کے بارے میں مزید آگا ہی کے طالب ہیں۔ تاہم اگر یہ تعارف آپ کو […]

Rate this:

ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں

اس فورم  کو اپنائے ہمیں زیادہ عرصہ نہیں ہوا  اور اس قلیل عرصے میں جو ہم نے مشاہدہ کیا اس کی رو سے اس فورم پرامتیاز برتا جا رہا ہے۔ وہ کچھ ایسے کہ انٹرویو محض خواتین کے ہوئے۔۔۔۔کم از کم ہم نے جو پڑھے وہ تمام خواتین کے ہی ہیں۔ یہ سیدھا سیدھا مرد […]

Rate this:

ہمیں تو ایسی شادی نہیں کرنی

ہفتہ کی شام جب ہمارے ایک عزیز استاد اور ہم منصب نے ہمیں ایک شادی کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی تو ہمیں بہت حیرت ہوئی کیونکہ شادی بھی ہمارے ایک سعودی ہم منصب کی ہی تھی اور ہم اس سے لاعلم تھے۔ پتہ چلا کہ جناب نے کوئی دعوت نامے نہیں چھپوائے اور […]

Rate this:

من آنم کہ من دانم

آپ کے اس فورم یعنی کہ خواتین، شعاع اور کرن ڈائجسٹ پر اپنی تحریر پیش کرنا ہمارے لئے کسی سعادت سے کم نہیں۔ ہماری تو ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی کوئی تحریر ان شماروں میں سے کسی میں شائع ہو اور ہم اپنی قسمت پر نازاں ہوں مگر ان کا یہ اصول کہ […]

Rate this:

ہم وی آئی پی ہیں

کون نہیں چاہتا کہ اسے اہمیت دی جائے۔ یہ انسان کی سرشت میں شامل ہے۔ اور اپنے آپ کو دوسروں سے ممتاز کرنے کے لئے انسان کیا کیا کرتا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم بھی اسی دنیا کے رہنے والے ہیں سو ہمیں بھی یہ کہنے میں عار نہیں کہ ہم بھی […]

Rate this:

ہم نے گاڑی چلائی

لائسنس تو ہمیں مل گیا اور دوستوں سے ہم نے مبارک باد بھی وصول کر لی کہ اس مملکت میں “اقامہ”(ایک طرح کا شناختی کارڈ سمجھ لیں) اور “رخصہ” یعنی کہ لائسنس کا حصول دشوار ترین کام ہیں مگرحق تو یہ کہ گاڑی چلانی ہمیں ابھی بھی نہیں آتی۔ ہم نے اپنے قریبی ساتھیوں کو […]

Rate this:

ہم نے گاڑی چلانا سیکھی

جب ہم پاکستان میں تھے تو ہمیں گاڑی تو کیا، موٹر سائیکل بلکہ حق تو یہ ہے کہ سائیکل بھی چلانا نہیں آتی تھی۔ اس کی وجہ بھی ظاہر ہے کہ پبلک ٹرایسپورٹ کی اتنی ریل پیل تھی کہ سٹاپ پر پہنچنے کی دیر ہوتی تھی۔ ایک ڈھونڈو ہزار ملتے تھے کے مصداق ہمیں اپنی […]

Rate this:

مصنفات کی کثرت

آج کل ہم کسی بھی ٹی وی چینل پر کوئی بھی ڈرامہ دیکھیں یا کوئی بھی ڈائجسٹ اٹھا کر کوئی ناول یا افسانہ اٹھا لیں لامحالہ اس کی خالق کوئی لڑکی یا خاتون ہوگی۔مرد ناول نگار اور ڈرامہ نویس آٹے میں نمک برابر بھی نہیں ہیں۔  ایسا نہیں ہے کہ یہ رجحان بالکل نیا اور […]

Rate this:

کچھ کرکٹ سے متعلق

کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں جانے کا موقع دیں […]

Rate this:

روزمرہ مشورے

پاکیزہ نے ہمیں باور کروایا کہ کبھی ہم اس کے باروچی خانے میں دخل در معقولات کیا کرتے تھے اور ہمارے مشوروں پر عمل کے کارن ہی گل بی اب اپنے سسرال والوں پر راج کر رہی ہے اور اردو فینز کے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو رہا ہے۔ اور مزید بھی کسی بہن […]

Rate this:

ہماری آنکھ بیتی

ہم چند دن کے لئے منظر سےغائب کیا ہوئے ہمارے قارئین کی گویا جان چھوٹ گئی ہماری ہفتہ وار بے زار تحاریر سے اور انھوں نے اپنے اعصاب کی چمپی کروائی اور اچھی اچھی تحاریر پڑھنے لگے۔ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے قارئین کو یہ روح فرسا خبر سناتے ہیں کہ ہماری غیرحاضری وقتی […]

Rate this: