Archive | September 2015

You are browsing the site archives by date.

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

  اگلے رو ز یعنی کہ پیر کو ہمیں جامعہ جانا تھا کہ اپنا وہاں بطور طالب علم اندراج کروا سکیں۔ اتوار کی رات ہی ہم نے کپڑےاستری کے لئے اور گوگل میں ہم نے کانگر کا نقشہ کھولا اور لگے ڈھونڈنے جامعہ کو۔مگر یہ کیا جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے نقشے […]

Rate this:

کانگر کے ابتدائی شب وروز

ٹیکسی والے کو کرایہ اوردل ہی دل میں صلواتیں دینے کے بعد ہم نے ہوٹل استقبالیہ کا رخ کیا۔ استقبالیہ پر ایک خاتون تھی۔ بکنگ تو پہلے ہی ہو چکی تھی تا ہم انھوں نےہمارا پاسپورٹ لیا اور کچھ اندراج کرکے ہمارے حوالے کر دیا۔چابی لے کرہمارے ساتھ گئی اور ہمیں مطلوبہ کمرہ دکھا دیا۔ […]

Rate this:

کوالالمپور سے کانگر تک

غسل خانے کے دروازے سے زور آزمائی کے بعد ہم سو گئے۔ تھکے ہوئے تو یقینًا تھے سو چند ہی لمحوں میں نیند کو پیارے ہو گئے۔ صبح تاخیرسے بیدار ہوئے۔ اچھا یہ ہوا کہ کھانا قریب سے ہی مل گئے۔ اب ہم نے کانگر/کنگار کا پوچھا تو  معلوم ہوا کہ اس کے لئے وسطی […]

Rate this:

ملائشیا والو غسل خانےکے  دروازے بھی اہم ہوتے ہیں

ڈاکٹریٹ میں داخلے کے لئے ہم نے ملائشیا کی ایک جامعہ میں در خواست کی جو کہ قبولیت سے سرفراز ہوئی۔ اس میں ہمارا کمال نہیں، انھیں ہی ہم سے لائق شاید کوئی نہ ملا تھا۔ ورنہ ہم نے تو ایسی دوخواستیں کہاں کہاں نہیں بھیجی اور انھوں نے ہم سے اتنے پیسوں کا مطالبہ […]

Rate this: