Archive | April 2016

You are browsing the site archives by date.

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں

وہ سب بہت خوش تھے۔ اس دن کا انہوں نے کتنا انتظار کیا تھا۔شادی کے سات سال بعد اللہ تعالٰی نے ان کی سن لی تھی۔ اور ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا تھا۔ شہاب خود تو خاموش تھا مگر اس کی خوشی دیدنی تھی۔ مسرت اس کے انگ انگ سے پھوٹ رہی تھی۔ زینب […]

Rate this:

کوئٹہ بمقابلہ پشاور

گذشتہ چوبیس گھنٹے کرکٹ کے لئے بہت ہی شاندار رہے۔ پہلے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان انتہائی سنسنی خیر مقابلہ ہوا اور اس کے کچھ ہی دیر بعد کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں میں بھی اعصاب شکن جنگ ہوئی جو کہ کوئٹہ کی فائنل میں رسائی پر ختم ہوئی۔ جب کہ آج صبح صبح […]

Rate this:

پاکستان سپر لیگ

نیوزی لینڈ پاکستان کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کیویز نے دو صفر سے جیت لی اور اس پر ہم کچھ نہ لکھ سکے۔ اب تو پاکستان سپر لیگ کا میلہ بھی عروج پر پہنچ چکا ہے۔ ہمارے رائے میں 20 اووز کی کرکٹ اصل کرکٹ کو ختم کر رہی ہے مگر چونکہ اس میں […]

Rate this:

شاہد آفریدی پر تنقید کیوں ہوتی ہے

عبدالحفیظ کاردار پاکستان کے پہلے کپتان تھے اور ان کی قیادت میں پاکستان نے بھارت،انگلستان اور ویسٹ انڈیز کو ان کے اپنے میدانوں میں جبکہ آسٹریلیا کو پاکستان میں شکست دی۔ ان کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا کپتان اگلے دو عشروں تک نہ ملا اور پاکستان نے کوئی خاص کامیابی حاصل نہ کی۔ 1977 […]

Rate this:

‘اِس کا ہو تو سامنے آئے’

ہماری نظر سے ایک پوسٹ گزری جس میں محبت کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ محبت کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ(بندی نہیں) مرغی پال لے۔ کبھی اس کا انڈا بوائل کر کے کھائے، کبھی فرائی کر کے تو کبھی سوپ میں دال کر نوشِ جان کرے۔ ایک انڈے […]

Rate this:

تم جیو ہزاروں سال

فیس بک پر اکثر معروف شخصیات کے پیجز اور گروپس ہیں۔ ادب میں ان کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ ان پیجز کے ذریعے قارئین اپنے پسندیدہ مصنفین سے نہ صرف رابطے میں رہتے ہیں بلکہ اس ملک میں جہاں کتاب کا رواج نہیں وہاں قارئین کی ادبی تخلیقات سے […]

Rate this:

پاکستان بمقابلہ بھارت

1986 میں جاوید میانداد نے چیتن شرما کو وہ تاریخی چھکا مارا تھا کہ جس کے بعد قریب دو دہائی پاکستان نے محدود اوورز کے مقابلوں کی کرکٹ میں بھارت پر راج کیا ماسوائے عالمی کپ مقابلوں کے۔ اس میچ پر چند برس قبل ایک ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا تو سنجے منجریکر کے کہا۔’یہ وہ […]

Rate this:

Article Published in Newspaper…بچوں کا مہنگائی میں کردار

Rate this:

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

ہمارے پیارے ملک میں جرم کرنا انتہائی آسان ہےاور اس کا سراغ لگانا ازحد مشکل۔  سراغ تو درکنار جرم کی تو اکثر نوعیت کا ہی پتہ نہیں چل پایا اور  کچھ مدت بعد بیشتر وقوعے داخل دفتر ہو جاتے ہیں۔اس سلسلے میں ایک لطیفہ مشہور ہے کہ ایک بار ایک بہت ہی اہم معاملہ درپیش […]

Rate this: