Archive | February 2017

You are browsing the site archives by date.

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک ۔۔۔(حصہ سوئم)جس جھولی میں سو جھید ہوئے

 پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ دونوں میں پیسہ نہیں ہے۔کھیلوں کے اچھے میدان نہیں ہیں اور نہ ہی علاقائی مقابلوں کے لئے وسائل ہیں۔ مقابلوں سے مراد ٹی ٹونٹی میچز یا سال میں کوئی ایک آدھ ہاکی ٹورنامنٹ نہیں۔ بلکہ ایک منظم انفراسٹرکچر کی کمی ہے دونوں ملکوں اور کھیلوں میں۔ہاکی کی جدید آسٹروٹرف […]

Rate this:

ٹوٹی کہاں پر آکے کمند۔۔۔۔بلاگ میں شائع آرٹیکل

Rate this:

نعت گوئی و نعت خوانی کا کوہ ہمالیہ۔۔۔اخبار میں شائع آرٹیکل

Rate this:

نہ بھول جانے والی داستان۔۔۔بلاگ میں شائع آرٹیکل

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ دوم) پیسہ بولتا ہے

اس زوال کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ اب دونوں ٹیموں  میں اس معیار کےکھلاڑی  نہیں آ رہے کہ جس معیار کے کھلاڑی  کبھی ان کا خاصہ تھے۔ اب  بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ  پیسہ ہے۔ 1990 ء کی دہائی سے قبل کرکٹ ، ہاکی ، […]

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک۔۔۔۔۔۔۔(حصہ اول)

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس سیریز میں تینوں ٹی ٹونٹی، تینوں ایک روزہ میچ اور دونوں ٹیسٹ پاکستان نے جیتے ہیں اور امید یہی ہے کہ تیسرا بھی پاکستان جیتے گا۔ اور آج ہماری قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں شکست سے […]

Rate this:

عید قربان

لو جی ایک بار پھر ہم پر چھری چل گئی اور ہمیں لکھنے پر مجبور کر دیا گیا- ہم پیشہ ور لکھاری تو ہیں نہیں کہ ہر موضوع پر قلم کشائی کر سکیں مگر یہ بات لودھی کو سمجھانے سے بہتر ہے کہ بندہ بھینس کے آگے بین بجا لے- ہم کورا جواب دیں تو […]

Rate this:

وہ جیتے نہیں ہم ہارے ہیں

پاکستان سپر لیگ کے بعد عوام بہت شدت سے پاکستان بھارت ٹاکرے کے منتظر تھے۔ ان کا خیال تھا کہ اب تو بھارت کے سامنے آنے کی دیر ہے، سب کس بل اس کے نکال دیں گے ہمارے شاہین۔ مگر ہوا اس کے برعکس۔ بادی النظر میں تو یہ محسوس ہوتا ہے ہ ہماری ٹیم […]

Rate this:

پاکستان عالمی کپ کیسے جیت سکتا ہے

ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ٹھہر ٹھہر کے […]

Rate this:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

پاکستان ایک بار پھر ہار گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی مگر پھر اس کو برقرار نہ رکھ پائی اور پھر آخری میچ تو تحفے میں پیش کر دیا حریف ٹیم کو۔ جب ٹیم روانہ ہوئی تھی نیوزی لینڈ کے لئے تو کہا یہ گیا تھا […]

Rate this:

شریکِ جرم

ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔ فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسول ﷺ اور شھید ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت کچھ کہہ اور لکھ لیا […]

Rate this:

ٹوٹی کہاں پر آکےکمند

پاکستا ن اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ختم ہوا اور اس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو انتالیس رنز سے زیر کیا۔جب دو ٹیمیں کھیلتی ہیں تو ظاہر ہے کہ ایک جیتتی ہے اور دوسری ہارتی ہے (کبھی کبھی میچ ڈرا بھی ہو جاتا ہے مگر اس کا تناسب موجود ہ عشرے میں خاصا […]

Rate this: