Archive | February 2017

You are browsing the site archives by date.

پاکستان کا واحد رہنما

آج جہاں عیسائی دنیا کرسمس منا رہی ہے وہیں پاکستانی اپنے بابائے قوم محمد علی جناح کایومِ ولادت منا رہے ہیں۔ قائدِ اعظم کو یاد کیا جا رہا ہے، ان پر لکھے گئے ملی نغمے پڑھے جا رہے ہیں۔ان کے اس احسانِ عظیم کویاد کیا جا رہا ہے اور نا کی مغفرت کی دعائیں ہو […]

Rate this:

نہ بھولی جانے والی داستان

کراچی میں 1938 ء میں نثار مراد کے گھر وحید مراد پیدا ہوئے۔ انکے والد فلمی صنعت کے نامورڈسٹری بیوٹرتھے ۔وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اورمنہ میں سونے کا چمچہ لےکر پیدا ہوئے۔ تاہم اس چیز نے ان کا دماغ خراب نہیں کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور […]

Rate this:

مودی کے سر کی قیمت پچیس کروڑ

ایک معروف اخبار میں یہ خبر نظر سے گزری ہے کہ جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ کراچی کے ایک تاجر اور ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور کے دو لیگی رہنمائوں نے طریندر مودی کے سر کی قیمت پچیس کروڑ مقرر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجر الیاس پٹیل نے […]

Rate this:

ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا

گذشتہ روز ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں اڑتالیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں معروف شخصیت جنید جمشید کی ہے۔ بلاشبہ ہر جان قیمتی ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ وفات پانے والی ہر جان اپنی خاندان اور گھر والوں کے لئے اتنی ہی اہم تھی کہ جتنا […]

Rate this:

ثنا ہمارا ہی پرتو ہے

ثنا خان کو ہم ایک سال سے جانتے ہیں۔ کسی پوسٹ کو دیکھ کر اس نے دوستی کی پیش کش کی تھی جو کہ قبول ہوئی اور اس کے بعد ثنا سے بات چیت بھی ہوئی اور اب تک جاری ہے۔ثنا سے ہمیں پہلی بار معلوم ہواکہ خان پٹھانوں کے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں(ہماری […]

Rate this:

آمنہ ہماری بُلبل ہے

پچھلے برس رمضان میں ایک روز شام چار پانچ بجے ہمارے موبائل پر ایک کال آئی۔ہم اس وقت سو رہے تھے۔ نمبر غیر مانوس تھا۔ ہم نے اٹھایا تو ایک لڑکی کی آواز سنائی دی کہ کیا آپ ابن ریاض بول رہے ہیں؟ ہم نے اثبات میں جواب دیا تو کہا کہ آپ کا اکائونٹ […]

Rate this:

تم جیو ہزاروں سال

فیس بک پر اکثر معروف شخصیات کے پیجز اور گروپس ہیں۔ ادب میں ان کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ ان پیزز کے ذریعے قارئین اپنے پسندیدہ مصنفین سے نہ صرف رابطے میں رہتے ہیں بلکہ اس ملک میں جہاں کتاب کا رواج نہیں وہاں قارئین کی ادبی تخلیقات سے […]

Rate this:

یک نہ شُد دو دوشُد

ہمیں خواتین میں دو نام بچپن سے ہی پسند ہیں۔ ایک آمنہ اور ایک مریم۔ ہم نے سوچ رکھا تھا کہ ہمیں اگر اللہ نے دو بیٹیاں دیں تو ان کے یہی نام ہوں گے۔ ابھی تک اللہ نے ہمیں ان سے نہیں نوازا مگر اس ذات باری تعالٰی کا شکر ہے کہ اس نے […]

Rate this:

سیاست میں شرافت کا پیکر

سیاست میں اپنی پسندیدہ شخصیت کے لئے ہم نے قائداعظم کا سوچ رکھا تھا کہ ان جیسا باکمال اور قابلِ تقلید رہنما ہماری قوم کو پھر نصیب نہیں ہوا۔ اس کے بعد سے ملک جن حالات کا شکار ہے وہ ہم سب کے سامنے ہیں۔تاہم قائدِ اعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال […]

Rate this:

نعت گوئی و نعت خوانی کا کوہ ہمالیہ

زندگی میں انسان بہت سے لوگوں سے مختلف خوبیوں کی بنا پر متاثر ہوتا ہے۔کوئی اپنے حسن سے اسیر کرتا ہے تو کوئی اپنے اچھے اخلاق کے باعث پسندیدہ ٹھہرتا ہے۔ کوئی ملک و ملت کے لئے ایسا کارنامہ سر انجام دیتا ہے کہ لوگ اس کے عقیدت مند بن جاتے ہین تو کوئی فنونِ […]

Rate this: