Archive | September 2017

You are browsing the site archives by date.

اردو کے نفاذ کی کوششیں

  ہمارے دوست محمد پرویز بونیری پٹھان ہیں مگر ان کی اردو سن کر کوئی بھی انھیں پٹھان ماننے پر تیار نہیں ہوتا۔تذکیر و تانیث کی غلطیوں سے پاک اورعمدہ الفاظ کا چنائو ان کے خاص اوصاف ہیں۔اردو کے قدر دان اور خیر خواہ ہیں اور اس کی ترویج و ترقی کے لئے مقدور بھر […]

Rate this:

تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’

26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی […]

Rate this:

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

رواں برس مئی کے وسط سے لے کر جون کے ابتدائی دو عشرے یعنی کہ پانچ ہفتے پاکستان کرکٹ کے لئے بےحد شاندار رہے۔مئی کے وسط میں پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز کو اس کے گھر میں ٹیسٹ سیریز میں زیر کیا اور یہ ایک شاندار جیت کے ساتھ ہی مصباح […]

Rate this: