Own Writings

اردو کے نفاذ کی کوششیں

  ہمارے دوست محمد پرویز بونیری پٹھان ہیں مگر ان کی اردو سن کر کوئی بھی انھیں پٹھان ماننے پر تیار نہیں ہوتا۔تذکیر و تانیث کی غلطیوں سے پاک اورعمدہ الفاظ کا چنائو ان کے خاص اوصاف ہیں۔اردو کے قدر دان اور خیر خواہ ہیں اور اس کی ترویج و ترقی کے لئے مقدور بھر […]

Rate this:

تقریبِ رونمائی ‘شگوفہء سحر’

26 اگست 2017 بروز ہفتہ راولپنڈی آرٹس کونسل میں ‘ حرف اکیڈمی’ کے زیرِ اہمتام راقم کی کتاب ‘شگوفہء سحر’ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ہمارے دوست تنزیل نیازی کے بقول یہ تقریبِ رونمائی نہیں بلکہ منہ دکھائی تھی تا کہ راقم ادبی حلقوں میں اجنبی نہ رہے۔ کتاب تو جنوری میں ہی شائع ہو گئی […]

Rate this:

Rate this:

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

رواں برس مئی کے وسط سے لے کر جون کے ابتدائی دو عشرے یعنی کہ پانچ ہفتے پاکستان کرکٹ کے لئے بےحد شاندار رہے۔مئی کے وسط میں پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز کو اس کے گھر میں ٹیسٹ سیریز میں زیر کیا اور یہ ایک شاندار جیت کے ساتھ ہی مصباح […]

Rate this:

ابنِ ریاض کے پہلے مجموعہ”شگوفہ سحر” کی تقریب رونمائی

Rate this:

شاعروں کے نرغے میں نہتہ کالم نگار

گذشتہ روز ہمیں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی کے انتظامات کے سلسلے میں حرف اکادمی کے دفتر جانا ہوا۔ یہ دفتر مریڑ راولپنڈی میں ہے۔ہمارے میزبان یہاں عرفان خانی صاحب تھے جو ایک صاحب طرز شاعر ہیں اور نئے ادیبوں اور شاعروں کو متعارف کروانے میں پیش پیش ہیں۔ ہمارا کام یہاں زیادہ نہیں تھا […]

Rate this:

بالوں کے مسائل

بال انسانی جسم کا بہت اہم  حصہ ہے اور انسانی خوبصورتی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اردو شاعری محبوب کی زلفوں کے گرد خوب گھومتی ہے۔ دورِ جدید میں جہاں اور بہت مسائل نے جنم لیا ہے وہیں بالوں کی کمزوری اور روکھا پن ہمارے ہاں عام ہیں اور […]

Rate this:

گداگری کی صنعت

چند روز قبل ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں ایک محترمہ اس امر پر حیرت کا اظہار فرما رہی تھیں کہ پاکستان کی جان لیوا مہنگائی کا اثر ہے کہ کراچی کی شدید گرمی کا کہ دورانِ سفر ان کی گاڑی میں ایک بھکاری آیا اور صدا لگائی ـــکہ میری بہنوں میری مدد کرو۔میں […]

Rate this:

   وہ خاکِ پا بھی نہیں نبیﷺ کی

ہمارے  نبی کریم ﷺ کو جب اللہ نے نبوت سے سرفراز کیا تو آپﷺ نے مکہ والوں کو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ اگر میں تم سے کہوں کہ پہاڑ کے پیچھے دشمن کی فوج موجود ہے تو کیا تم میری بات پر یقین کرو گے۔  سب نے کہا کہ ہاں ہم یقین […]

Rate this:

ہم مقابلوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے

ہم مقابلوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے

بچپن سے ہی ہمیں  غیر نصابی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا شوق تھا۔ ہم سکول مقابلوں میں ہر مقابلے مین اپنا نام لکھواتے تھے۔ کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں میں ہمارا نام تو لکھ دیا جاتا مگر ہمیں ان میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ہی نہیں ملتا تھا۔ وہ شاید ہماری صحت […]

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک ۔۔۔(حصہ سوئم)جس جھولی میں سو جھید ہوئے

 پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ دونوں میں پیسہ نہیں ہے۔کھیلوں کے اچھے میدان نہیں ہیں اور نہ ہی علاقائی مقابلوں کے لئے وسائل ہیں۔ مقابلوں سے مراد ٹی ٹونٹی میچز یا سال میں کوئی ایک آدھ ہاکی ٹورنامنٹ نہیں۔ بلکہ ایک منظم انفراسٹرکچر کی کمی ہے دونوں ملکوں اور کھیلوں میں۔ہاکی کی جدید آسٹروٹرف […]

Rate this:

ٹوٹی کہاں پر آکے کمند۔۔۔۔بلاگ میں شائع آرٹیکل

Rate this: