سنجیدہ کالمز

اقبال مشعلِ راہ ہے

علامہ اقبال کا شمار پاکستان کے بڑے رہنمائوں میں ہوتا ہے اور ان کا شمار ان خوش نصیب لوگوں میں ہوتا ہے کہ جنھیں ان کی زندگی میں بھی پذیرائی ملی اور بعد از مرگ بھی ان کا مقام اور مرتبہ برقرار ہے۔قوم انھیں شاعرِ مشرق اور قومی شاعر قرار دیتی ہے۔ ایران والے انھیں […]

Rate this:

کم عمری میں شادی کے مضمرات

آج کل فیس بک پرکچھ ایسی پوسٹس آ رہی ہیں کہ جن میں بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ہمیں بچوں کی شادی جلدی اور چھوٹی عمر میں کر دینی چاہیے۔اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو معاشرہ بے راہ روی اور اخلاقی انحطاط  کا شکار ہو جائے گا۔ اس میں شک نہیں […]

Rate this:

   وہ خاکِ پا بھی نہیں نبیﷺ کی

ہمارے  نبی کریم ﷺ کو جب اللہ نے نبوت سے سرفراز کیا تو آپﷺ نے مکہ والوں کو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ اگر میں تم سے کہوں کہ پہاڑ کے پیچھے دشمن کی فوج موجود ہے تو کیا تم میری بات پر یقین کرو گے۔  سب نے کہا کہ ہاں ہم یقین […]

Rate this:

شریکِ جرم

ممتاز قادری کا باب بھی ختم ہوا۔ فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا پر لوگ ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کسی کی نظر میں وہ عاشقِ رسول ﷺ اور شھید ہے تو کسی کی نظر میں وہ قاتل ہے۔ تاہم ایک نہایت معتدل تجزیہ پیش خدمت ہے: ‘بہت کچھ کہہ اور لکھ لیا […]

Rate this:

پاکستان کا واحد رہنما

آج جہاں عیسائی دنیا کرسمس منا رہی ہے وہیں پاکستانی اپنے بابائے قوم محمد علی جناح کایومِ ولادت منا رہے ہیں۔ قائدِ اعظم کو یاد کیا جا رہا ہے، ان پر لکھے گئے ملی نغمے پڑھے جا رہے ہیں۔ان کے اس احسانِ عظیم کویاد کیا جا رہا ہے اور نا کی مغفرت کی دعائیں ہو […]

Rate this:

نہ بھولی جانے والی داستان

کراچی میں 1938 ء میں نثار مراد کے گھر وحید مراد پیدا ہوئے۔ انکے والد فلمی صنعت کے نامورڈسٹری بیوٹرتھے ۔وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اورمنہ میں سونے کا چمچہ لےکر پیدا ہوئے۔ تاہم اس چیز نے ان کا دماغ خراب نہیں کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور […]

Rate this:

ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا

گذشتہ روز ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں اڑتالیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں معروف شخصیت جنید جمشید کی ہے۔ بلاشبہ ہر جان قیمتی ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ وفات پانے والی ہر جان اپنی خاندان اور گھر والوں کے لئے اتنی ہی اہم تھی کہ جتنا […]

Rate this:

سیاست میں شرافت کا پیکر

سیاست میں اپنی پسندیدہ شخصیت کے لئے ہم نے قائداعظم کا سوچ رکھا تھا کہ ان جیسا باکمال اور قابلِ تقلید رہنما ہماری قوم کو پھر نصیب نہیں ہوا۔ اس کے بعد سے ملک جن حالات کا شکار ہے وہ ہم سب کے سامنے ہیں۔تاہم قائدِ اعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال […]

Rate this:

نعت گوئی و نعت خوانی کا کوہ ہمالیہ

زندگی میں انسان بہت سے لوگوں سے مختلف خوبیوں کی بنا پر متاثر ہوتا ہے۔کوئی اپنے حسن سے اسیر کرتا ہے تو کوئی اپنے اچھے اخلاق کے باعث پسندیدہ ٹھہرتا ہے۔ کوئی ملک و ملت کے لئے ایسا کارنامہ سر انجام دیتا ہے کہ لوگ اس کے عقیدت مند بن جاتے ہین تو کوئی فنونِ […]

Rate this:

جگہ دل لگانے کی

یک بار ایک ممبر نے کسی تھریڈ میں ہم سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ کو کہیں گھومنے کا موقع ملے تو آپ کس ممبر کوساتھ لے جانا پسند کریں گے- اس سوال کا جواب ہم بوجوہ گول کر گئے تھے- کیونکہ کسی ایک کا یا چند لوگوں کا نام لے کر ہم باقی […]

Rate this:

یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا

امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو ہمارے وہم و […]

Rate this:

نایاب ہیں ہم

یہ جمعہ بائیس اپریل 2011ء کا سہ پہر تھی بلکہ شام ہو رہی تھی۔پانچ بجے بجلی گئی اور شام چھ بجے آنی تھی۔ اور ہم نیم اندھیرے میں باتیں کر رہے تھے۔ ذکر ہو رہا تھا معین اختر کا کہ پاکستان ٹی وی کے ایک شو میں مرحوم عابد خان نے معین صاحب کو لاجواب […]

Rate this: