طنزومزاح

بالوں کے مسائل

بال انسانی جسم کا بہت اہم  حصہ ہے اور انسانی خوبصورتی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اردو شاعری محبوب کی زلفوں کے گرد خوب گھومتی ہے۔ دورِ جدید میں جہاں اور بہت مسائل نے جنم لیا ہے وہیں بالوں کی کمزوری اور روکھا پن ہمارے ہاں عام ہیں اور […]

Rate this:

گداگری کی صنعت

چند روز قبل ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں ایک محترمہ اس امر پر حیرت کا اظہار فرما رہی تھیں کہ پاکستان کی جان لیوا مہنگائی کا اثر ہے کہ کراچی کی شدید گرمی کا کہ دورانِ سفر ان کی گاڑی میں ایک بھکاری آیا اور صدا لگائی ـــکہ میری بہنوں میری مدد کرو۔میں […]

Rate this:

عید قربان

لو جی ایک بار پھر ہم پر چھری چل گئی اور ہمیں لکھنے پر مجبور کر دیا گیا- ہم پیشہ ور لکھاری تو ہیں نہیں کہ ہر موضوع پر قلم کشائی کر سکیں مگر یہ بات لودھی کو سمجھانے سے بہتر ہے کہ بندہ بھینس کے آگے بین بجا لے- ہم کورا جواب دیں تو […]

Rate this:

مودی کے سر کی قیمت پچیس کروڑ

ایک معروف اخبار میں یہ خبر نظر سے گزری ہے کہ جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ کراچی کے ایک تاجر اور ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور کے دو لیگی رہنمائوں نے طریندر مودی کے سر کی قیمت پچیس کروڑ مقرر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجر الیاس پٹیل نے […]

Rate this:

ثنا ہمارا ہی پرتو ہے

ثنا خان کو ہم ایک سال سے جانتے ہیں۔ کسی پوسٹ کو دیکھ کر اس نے دوستی کی پیش کش کی تھی جو کہ قبول ہوئی اور اس کے بعد ثنا سے بات چیت بھی ہوئی اور اب تک جاری ہے۔ثنا سے ہمیں پہلی بار معلوم ہواکہ خان پٹھانوں کے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں(ہماری […]

Rate this:

آمنہ ہماری بُلبل ہے

پچھلے برس رمضان میں ایک روز شام چار پانچ بجے ہمارے موبائل پر ایک کال آئی۔ہم اس وقت سو رہے تھے۔ نمبر غیر مانوس تھا۔ ہم نے اٹھایا تو ایک لڑکی کی آواز سنائی دی کہ کیا آپ ابن ریاض بول رہے ہیں؟ ہم نے اثبات میں جواب دیا تو کہا کہ آپ کا اکائونٹ […]

Rate this:

تم جیو ہزاروں سال

فیس بک پر اکثر معروف شخصیات کے پیجز اور گروپس ہیں۔ ادب میں ان کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ ان پیزز کے ذریعے قارئین اپنے پسندیدہ مصنفین سے نہ صرف رابطے میں رہتے ہیں بلکہ اس ملک میں جہاں کتاب کا رواج نہیں وہاں قارئین کی ادبی تخلیقات سے […]

Rate this:

یک نہ شُد دو دوشُد

ہمیں خواتین میں دو نام بچپن سے ہی پسند ہیں۔ ایک آمنہ اور ایک مریم۔ ہم نے سوچ رکھا تھا کہ ہمیں اگر اللہ نے دو بیٹیاں دیں تو ان کے یہی نام ہوں گے۔ ابھی تک اللہ نے ہمیں ان سے نہیں نوازا مگر اس ذات باری تعالٰی کا شکر ہے کہ اس نے […]

Rate this:

ہم ‘سو حرفی کہانی’ کیوں نہیں لکھتے

علامہ اقبال کے ایک شعر ہے سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں اس شعر کی حقیقت ہمیں اب سمجھ آتی ہے جب ہم اپنے ارد گرد کی تبدیلیوں کو دیکھتے ہیں۔ اب زندگی انتہائی تیز رفتار ہو گئی ہے سو وہ کام جو پہلے دنوں میں ہوتے […]

Rate this:

بھائی بہت

فیس بک پر ایک پوسٹ میں پوچھا گیا ہے کہ اگر بھائی لوگ نہ ہوتے تو دنیا کیسی ہوتی؟ ہمیں تو اس سوال کی سمجھ نہیں آئی کہ جن محترمہ نے سوال کیا ہے ان کا مقصد کیا ہے۔ وہ کسی پر طنز کر رہی ہیں یا دریافتِ معلومات ان کا مطمع نظر ہے۔ اگر […]

Rate this:

پاکستان میں گاڑی چلانے کا تجربہ

  سعودی عرب میں ہم گاڑی چلا چکے ہیں اورہمارے قارئین اس کے احوال سے بھی واقف ہیں۔ اب کی بار ہم پاکستان میں بھی اپنا ہنر آزمانے کے متمنی تھے مگر ہمارے پاس گاڑی نہیں تھی۔ ہماری ڈرائیونگ کا حال پڑھ کر ہمیں کوئی اپنی گاڑی دیتا بھی نہیں ہے۔ سو پچھلے سال تو […]

Rate this:

تصویر

قصہ ہے آج سے کم و بیش تین عشرے قبل کا۔ انٹرنیٹ کا وجود نہیں تھا کم از کم پاکستان میں تو بالکل بھی نہیں تھا۔ ملک میں پاکستان ٹیلی ویژن نامی ایک ٹیلی ویژن ادارہ تھا جس کی نشریات بھی شام چار بجے سے کوئی رات گیارہ بارہ بجے تک ہی جاری رہتی تھیں۔ […]

Rate this: