کرکٹ

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

رواں برس مئی کے وسط سے لے کر جون کے ابتدائی دو عشرے یعنی کہ پانچ ہفتے پاکستان کرکٹ کے لئے بےحد شاندار رہے۔مئی کے وسط میں پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز کو اس کے گھر میں ٹیسٹ سیریز میں زیر کیا اور یہ ایک شاندار جیت کے ساتھ ہی مصباح […]

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک ۔۔۔(حصہ سوئم)جس جھولی میں سو جھید ہوئے

 پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ دونوں میں پیسہ نہیں ہے۔کھیلوں کے اچھے میدان نہیں ہیں اور نہ ہی علاقائی مقابلوں کے لئے وسائل ہیں۔ مقابلوں سے مراد ٹی ٹونٹی میچز یا سال میں کوئی ایک آدھ ہاکی ٹورنامنٹ نہیں۔ بلکہ ایک منظم انفراسٹرکچر کی کمی ہے دونوں ملکوں اور کھیلوں میں۔ہاکی کی جدید آسٹروٹرف […]

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک(حصہ دوم) پیسہ بولتا ہے

اس زوال کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ اب دونوں ٹیموں  میں اس معیار کےکھلاڑی  نہیں آ رہے کہ جس معیار کے کھلاڑی  کبھی ان کا خاصہ تھے۔ اب  بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ  پیسہ ہے۔ 1990 ء کی دہائی سے قبل کرکٹ ، ہاکی ، […]

Rate this:

پاکستان ہاکی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں قدرِ مشترک۔۔۔۔۔۔۔(حصہ اول)

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس سیریز میں تینوں ٹی ٹونٹی، تینوں ایک روزہ میچ اور دونوں ٹیسٹ پاکستان نے جیتے ہیں اور امید یہی ہے کہ تیسرا بھی پاکستان جیتے گا۔ اور آج ہماری قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں شکست سے […]

Rate this:

وہ جیتے نہیں ہم ہارے ہیں

پاکستان سپر لیگ کے بعد عوام بہت شدت سے پاکستان بھارت ٹاکرے کے منتظر تھے۔ ان کا خیال تھا کہ اب تو بھارت کے سامنے آنے کی دیر ہے، سب کس بل اس کے نکال دیں گے ہمارے شاہین۔ مگر ہوا اس کے برعکس۔ بادی النظر میں تو یہ محسوس ہوتا ہے ہ ہماری ٹیم […]

Rate this:

پاکستان عالمی کپ کیسے جیت سکتا ہے

ایک اور عالمی کپ ہاتھ سے پھسل گیا۔ گیارہ پچاس اوورز کے عالمی کپوں میں اور چھ بیس اوورزکے عالمی مقابلوں میں ایک ایک ہمارے حصے میں آیا۔ابتدائی عالمی کپ میں ہم عمومًا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچ جایا کرتے تھے، اب تو ہم اس کپ کو دور دور سے اور ٹھہر ٹھہر کے […]

Rate this:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

پاکستان ایک بار پھر ہار گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی مگر پھر اس کو برقرار نہ رکھ پائی اور پھر آخری میچ تو تحفے میں پیش کر دیا حریف ٹیم کو۔ جب ٹیم روانہ ہوئی تھی نیوزی لینڈ کے لئے تو کہا یہ گیا تھا […]

Rate this:

ٹوٹی کہاں پر آکےکمند

پاکستا ن اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ختم ہوا اور اس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو انتالیس رنز سے زیر کیا۔جب دو ٹیمیں کھیلتی ہیں تو ظاہر ہے کہ ایک جیتتی ہے اور دوسری ہارتی ہے (کبھی کبھی میچ ڈرا بھی ہو جاتا ہے مگر اس کا تناسب موجود ہ عشرے میں خاصا […]

Rate this:

علاقائی کرکٹ میں بہتری وقت کی اہم ضرورت

  آپ کے مشاہدے مین اکثر یہ بات آئی ہو گی کہ پاکستان میں اچانک ایک آدمی اٹھتاہے اور وہ دنیا کو حیران کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دیکھیے کہ انھوں نے پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بنا  دیا۔  عبد الستار ایدھی صاحب ہیں کہ  اپنی ذات میں ایک پورا ادارہ   تھے۔ نصرت […]

Rate this:

کرکٹ کے پرمزاح واقعات

  مارٹن کرو کا چند دن قابل انتقال ہوا ہے۔ ان کے بڑے بھائی جیف کرو بھی بین الاقوامی کھلاڑی رہ چکے ہیں اور دونوں بھائیوں نے بیک وقت بھی کئی ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ ایک موقع پر سری لنکا میں جب دونوں بھائی میدان میں تھے کہ اچانک ایک کوا […]

Rate this:

ٹی ٹونٹی کا عالمی کپ

ایشیا کپ میں بھارت اور بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد عالمی کپ میں پاکستان ٹیم سے کسی کو زیادہ امیدیں نہیں تھی۔ اس کے علاوہ بھارتی جنونیوں کے پاکستان ٹیم کو نہ کھیلنے دینے کی دھمکیوں کے بعد عوام و خواص کوئی بھی اس بات سے واقف نہیں تھا کہ پاکستان ٹیم عالمی کپ […]

Rate this:

ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے مسائل

پاکستان نے برطانیہ سے ٹیسیٹ سیریز 2-2 سے برابر کر لی اور اگر قسمت نے یاوری کی تو شاید پاکستان اگلے چند دن میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن بھی حاصل کر لے گا مگر اصل امتحان کا ابھی آغاز ہونے والا ہے۔ وہ ہے پاکستان کی ایک روزہ میچز میں کارکردگی۔ گو […]

Rate this: